Urdu Gamgeen Shayeri
![]() |
Urdu Gamgeen Shayeri |
رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں ڈائری میں فون نمبر رہ گئے
پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟
مرشد! رونقیں دوری نگل گئ۔۔
مرشد! میں رو رو کے اندھا ہو گیا
مرشد وہ کہتی رہی مجھ سے تم میرے ہو
مرشد مگر مجھے سننا تھا میں تمہاری ہو
اے نئے شخص مُحبت میں تیرا دوش نہیں
دل کسی پِچھلی پریشانی میں بھرا بیٹھا ھے..
ابھی تو بزم میں بس ذکر ہی چلا تھا ترا..
وہیں کہیں سے کسی نے کہا، کسی کا نہیں..
ہر کسی کو صفائی نہ دیں
آپ انسان ہیں جھاڑو نہیں۔!,
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے۔
میں نے خود کا ہی انتخاب کیا۔
مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے
هر طرف ہے گلہ حقیقت کا۔۔۔
جون ایلیا
تمہاری شعلہء رُخساری سے کس کس کو ہے حیرانی
یہاں پر طُور کے جلوے تو صبح و شام ہوتے ہیں
تمہارے بعد مری آنکھ ضد پہ آ گئی ہے
وہی جمال وہی خد و خال چاہتی ہے
کر دے ہمارے رزق میں وسعت کا فیصلہ
چل بات کر کے دیکھ لیں روزی رَساں کے ساتھ
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
نہ کوئی نام , نہ چہرہ , نہ رابطہ ...... نہ فراق
کسی کا پھر بھی , مجھے انتظار رہتا ھے۔❤
اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے___
_صاحب_
ہم تیرے سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے__
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
( فواد چوہدری )
لوگوں کو وقت دیں موقع دیں
مگر کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں
میں اچها نہ سهى بُرا سهى
پر یاد رکهنا
مجھ جیسے بُرے بار بار ملا نهيں کرتے
خاک ڈالو مجھ پہ آ ج
یوں سمجھو جیسے میں تھا ہی نہیں ۔۔
مجھے زنجیروں سے باندھ کر
باتوں سے __ مارا گیا
اچانک ہی مر جاؤں گا
اعلان تمہیں چونکا دے گا
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو
خاموشی سے اپنی پہچان بناتے چلو
وقت خود تمہارا نام بتائے گا
آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگایۓ گا,
میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں
میرے خیال سے اب ھم.....
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے...!!
اب وہ بھی نہیں کرتے بات
اب میں بھی جلدی سو جاتی ہوں
اکتیرےسواہمنےـــــــــچاہاہیكيا_ہے
اب میرے تعارف سے گریزاں ہے تو لیکن
کل تک تیری پہچان کا معیار بھی میں تھا
دل کو کاغذ سمجھ رکھا ہے کیا
آتے ہو جلاتے ہو چلے جاتے ہو
Urdu Gamgeen Shayeri
Reviewed by Zaheer Ahmad
on
June 07, 2020
Rating:

No comments: